Hammas attack at Israel
Sun Oct 08 2023محاذوں سے آتی یہ جنت کی خوشبو میرے دل کو بےچین کیے جارہی ہے
چلی ہے جو فردوس سے ٹھنڈی ٹھنڈی جوانوں بلاتی تمہیں یہ صبا ہے۔
ہم شرمندہ ہیں حماس کے نوجواں مجاھد بھائیو! ہم آپ کو تنہا ہی میدان میں چھوڑے بیٹھے ہیں مگر گواہ رہنا کہ تمہاری یہ بہنیں دین کی محبت میں تمہارے پیش پیش جتنا ممکن ہوپارہا ہے جہاد کر رہی ہیں۔ اللہ ہمیں فتح نصیب کرے آمین اللھم ثم آمینShow more