Surah Baqarah Last 2 Ayats – Two Verses of Surah al Baqarah
Thu Oct 12 2023نبی ﷺ بتا رہے ہیں کہ جو شخص رات کو سونے سے قبل سورۂ بقرہ کی آخری دو آیتیں پڑھ لیتا ہے اللہ تعالیٰ ہر قسم کے شر اور ناپسندیدہ امور سے اسے محفوظ رکھنے کے لیے کافی ہو جاتا ہے۔ ایک اور قول کی رو سے ”یہ دونوں آیتیں اس کے لیے کافی ہو جاتی ہیں“