اسلامی لیڈران کے لئے چوڑیاں لے ائے شہیر احمد سیالوی
Sun Oct 15 2023ایسی پریس کانفرنس عالم اسلام کے لیڈران اور عالم اسلام کے علماء کو کرنی چاہیے جو شہیر سیالوی نے کی ہے فلسطین کا معاملہ دو ریاستوں کا معاملہ بالکل نہیں ہے فلسطین کا معاملہ کفر اور اسلام کا معاملہ ہے اسرائیل کا اس سرزمین پر کوئی وجود ہی نہیں تھا یہ امریکہ کی ایک منڈی ہے اللہ تعالی سے دعا ہے کہ فلسطین کے مسلمان بھائیوں کی غائبانہ مدد فرمائے
#Gazza #falastineShow more