رہبر معظم آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ائ کا امریکہ اور اسرائیل کو پیغام ۔
اگر صیہونی حکومت کے مجرمانہ اقدامات جاری رہے تو پھر مسلمانوں اور مزاحمتی فورسز کو کوئی روک نہیں پائے گا۔ جو لوگ ایران سے مزاحمتی فورسز کو روکنے کا مطالبہ کر رہے ہیں، بخوبی سمجھ لیں اور کوئی توقع نہ رکھیں۔
Tue Oct 17 2023رہبر معظم آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ائ کا امریکہ اور اسرائیل کو پیغام ۔