#امریکہ #حزب اللہ سے ڈرا ہوا ہے اگر حزب اللہ نے حملہ کیا تو ۔۔۔
sohailrsSep 24 2024
منیب نے سوال پوچھا،شیخ نے پیپر پر دیکھ کر کہا ،یہ کہاں لکھا تھا پیپر پر۔۔۔۔۔شیخ رشید نے کمپنی کی ساری محنت کو چند سیکنڈ میں ہی واڑ دیا ہے۔
کھوتے پھڑے گے جے۔😀
میں 18 ماہ سے کہتا ہوں یہ ڈفر ہیں اور آج بھی 90 کی دہائی میں رہتے ہیں اور ویسے بھی خان صاحب کہتے ہیں کہ ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں اوپر سے کوشش بھی نہیں کرتے۔
اخے ہم لمبڑ ون ہیں اور سکرپٹ آج بھی وہی پرانا اور جاہلانہ۔
sohailrsSep 24 2024
امریکہ یہ خواب کبھی پورا نہیں ہوگا ایران کے پاس غیبی مدد اہلبیت ع موجود
sohailrsSep 24 2024
اپنے بچوں کو پڑھاتے ،سناتے یہی تھے #ایران،اسرائیل،امریکہ اندر سے ایک ہیں آج وہی بچے پوچھ رہے ہیں اپنے بڑوں سے، کون ہے کس دوست کون کس کا دشمن؟ ،کون کھڑا ہے محاذ پر ؟
فلسطین کا مسئلہ اور منافقت کا بازار
#انجنیئر محمد علی مرزاء
sohailrsSep 24 2024
کامیابی اسی کو ملتی ہے۔۔۔جو اپنے حق کے لیے لڑتا ہے۔۔اسٹریلیا کا بالر اگر چاہتا تو سری لنکا کے بیسٹ مین کو اؤٹ کر سکتا تھا۔۔لیکن اس نے یہ حرکت کرنا گوارا نہ سمجھا۔۔اور سری لنکا کے اسی بیسٹ مین نے 50 سے اوپر رنز کیے لیکن اینڈ سری لنکا کی ٹیم 210 رنز ہی بنا سکی ایسا لگتا تھا کہ سری لنکا 350 سے اوپر رنس بنائے گی۔۔،
یاد رہے کہ افغانستان کے بولر نے پاکستانی بیسٹ مین شاداب خان کو ایسی اؤٹ کیا تھا۔۔،،اس کے باوجود افغانستان ٹیم کامیاب نہ ہو سکی۔۔،،
umairnawaz6665728131Sep 24 2024
یہ جانور انسان ہی نہیں ہیں۔۔
پہلے اس ذہنی معذور کمینے نے الزام لگایا تھا کہ مسلمانوں نے 40 یہودی بچوں کے سر کاٹ دیے۔۔۔
اب کہتا ہے کہ ہسپتال پر حملہ حماس نے کیا تھا۔۔۔
ان سے زیادہ بے شرم بے غیرت اور انسانیت کا قاتل اپ کو تاریخ میں بھی شاید نہ ملے۔۔ اور یہ وہ ہیں جن سے پوری مسلمان دنیا کے عرب حکمران خوف کھاتے ہیں۔
istikharali818910996Sep 24 2024
NATO and Israel vs Russia, china and oic Military power 2023|OIC vs Israel Military power 2023
sohailrsSep 24 2024
😭🇵🇸
👈🏽غزہ میں مردہ خانے کم پڑ گئے، گلیوں میں لاشوں کے ڈھیر لگے ہیں۔
اب تک 1500 سے زیادہ فلسطینی شہید ہوئے ہیں
🌻جن میں 450 بچے اور 250 خواتین ہیں۔
6 ہزار سے زائد لوگ زخمی ہیں۔
❗جبکہ مسلم امہ بلکل عین (حضور پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم ) کی حدیث کے مطابق خاموش تماشائی ہے،
اور ایک دوسرے کے انتظار میں ہے کہ کون پہل کرتا ہے
فلسطین کے حقوق اور آزادی کے لئے۔
افسوس ہمارے مسلمان یہودیوں کے غلام بن چکے ہیں 🖐
😭🇵🇸