جو شخص تکبر کے ساتھ اپنا کپڑا زمین پر گھسٹیتا ہے| حدیث شریف |
Sun Oct 22 2023جو شخص تکبر کے ساتھ اپنا کپڑا زمین پر گھسٹیتا ہے(قیامت کے دن اللہ تعالی اسے نظر رحمت سے)
نہیں دیکھے گا۔ابن نسائی 5329
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت
ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"
بلاشبہ قیامت کے دن سب سے ذیادہ عذاب ان
لوگوں کو ہوگا جو( جاندار چیزوں کی) تصویریں بناتے ہیں "-
سنن نسائی 5366
حضرت سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
"سفیدکپڑے پہنا کرو۔زندہ لوگ بھی اسے پہنیں
اور فوت شدگان کو بھی انہی میں کفن دو۔یہ بہترین
کپڑے ہیں سنن نسائی 5325
حضرت ابو ذررضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"تین
شخص ایسے ہیں کہ اللہ تعالی قیامت کے دن
ان کلام نہیں فرمائے گا.
نہ ان کو گناہوں سے پاک کرے گا اور ان
کے لیے دردناک عذاب ہوگا۔اپنے عطیے کا
احسان جتلانےوالا ،تہبند(ٹخنوں سے نیچے)
لٹکانے والا
اور اپنا سامان جھوٹی قسم کھا کر بیچنے والا۔
سنن نسائی 5335Show more