Learning how to earn
Sun Oct 29 202312
In Conversation with Rehan Allahwala | How to Get Remote Jobs from Pakistan?
Description
How to Get Remote Jobs from Pakistan?
ہم کس طرح گھر بیٹھے کام کر سکتے ہیں اور لوگوں سے کنیکٹ کیسے کریں؟
سب سے پہلے لوگوں کے ساتھ لنکڈان پر کنیکٹ ہونے کا طریقہ لوگوں سے بات کریں، سب سے ضروری سکل سوشلائزیشن ہے، اس کے بغیر کسی سکل کا کوئی فائدہ نہیں سکھیں ۔
انٹرنیشنل لوگوں کے ساتھ منسلک ہوں۔ اس طریقے سے ہم دنیا کو سمجھ سکیں گے۔ لوگوں سے بات کر کے کنیکٹ ہو کر ہی آگے بڑھ سکتے ہیں ہم منسلک ہونے کے بعد لوگوں سے دوستی کریں، زیادہ سے زیادہ دوست بنائیں، اس کے بعد کوئی استاد ڈھونڈے اور اس کی شاگردی کریں۔
یہ کچھ اقدامات ہیں جن کو فالو کر کے آپ سوشلائز ہو کر منسلک ہو کر کام کر سکتے ہیں۔ لوگوں سےShow more