شاہ رخ خان کی فلم "جوان" میں سے لیا گیا یہ 3 منٹ 31 سیکنڈ کا ویڈیو کلپ ضرور سنیں۔
الیکشن آنے والے ہیں۔ سوچ سمجھ کر اپنے بچوں کی خاطر ، اپنی آنے والی نسلوں کی خاطر کسی انسان کے بچے کو ووٹ دے کر چوروں لٹیروں سے جان چھڑائیں۔۔۔!!🙏
#ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے #حقیقی_آزادی