فلسطین
Sat Nov 11 2023لوگ حیرت میں پوچھتے ہیں کہ فلسطینی جوانوں میں اتنی شجاعت و بہادری کیسے پیدا ہو جاتی ہے ؟
وہ دیکھ لیں کہ ان کی مائیں ( فاتحِ بیت المقدس صلاح الدین ایوبی کی بیٹیاں ) یہیں سے انہیں اس ارضِ مقدس ، سرزمینِ انبیاء کی اہمیت و حرمت سکھانا شروع کر دیتی ہیں
پھر وقت آنے پر اس ارضِ مقدس کے لئے وہ ابو عبیدہ جیسے نڈر کمانڈر کی قیادت میں جان کا نذرانہ پیش کرنے میں ذرہ برابر بھی ہچکچاہٹ سے کام نہیں لیتےShow more