Kharish ( itching ) ka asan sasta ilaj Mazedar drink se مزیدار شربت سے خارش الرجی کا علاج
Mon Dec 11 2023السلام علیکم دوستوں میرا نام حکیم محمد یاسین جراح نارووال سے ہے
اور میں اپ لوگوں کی خدمت میں ایک نسخہ لے کر ایا ہوں
جس کے استعمال سے اپ کے چہرے پر پھنسیاں پھوڑے دانے داغ دھبے ختم ہو جائیں گے
اج کل یہ مرض عام ہو چکا ہے کہ چھوٹی عمر میں بچیاں کے چہروں پر داغ دھبے چھائیاں بن جاتی ہیں
تو ایسے مریض جن کے چہرے پر داغ دھبے چھائیاں ہے جسم پر پھنسیاں پھوڑے ہیں
تو وہ اس سیرپ کو بنائیں اور اس کو استعمال کریں انشاءاللہ ایک ماہ کے استعمال سے ہی اپ کا چہرہ چمکدار ہونا شروع ہو جائے گا داغ دھبے پھنسیاں پھوڑے مکمل ختم ہو جائیں گے
جو نہیں بنا سکتے تو وہ مجھ سے منگوانا چاہیں تو منگوا سکتے ہیں میرا رابطہ نمبر
03055870326Show more