Quetta
Wed Feb 28 2024نئے تعلیمی سال پر نئے دور کا بھی آغاز ہونا چاہیے، ایم پی اے میر لیاقت لھڑی
کوئٹہ نو منتخب ایم پی اے میر لیاقت علی لھڑی نے کہا ہے کہ نئے تعلیمی سال پر نئی زندگی اور نئے دور کا آغاز ہونا چائیے۔
والدین اپنے وطن اور قوم کا مستقبل خوشحال اور تابناک بنانے کیلئے اپنے بچوں کو اسکولوں میں داخل کرائیں، یہ بات انہوں نے نئے تعلیمی سال کے آغاز پر والدین کے نام اپنے ایک پیغام میں کہی ہے۔
نو منتخب ایم پی اے نے مزید کہا کہ نئے تعلیمی سال پر نئی زندگی اور نئے دور کا آغاز ہونا چائیے ، نئے تعلیمی سال کے دوران والدین اپنے وطن اور قوم کا مستقبل خوشحال اور تابناک بنانے کیلئے اپنے بچوں کو سکولوں میں داخل کرائیں تاکہ ایک باعزت ، باوقار تعلیم یافتہ قوم خطے میں ابھرےShow more