Maulana Fazl Ur Rehman Stand With Palestine
Tue Mar 05 2024فلسطین میں 30 ہزار تک شہادتیں پہنچ چکی ہیں، بارشیں ہوتی ہیں تو ان کے سر چھپانے کی جگہ نہیں ہے،بچوں کے لاشیں پڑی ہوئی ہیں۔
ہزاروں کی تعداد میں وہ بچے ہیں جو شیر خواں تھے اور آنے والے وقت میں ان کو یہ علم نہیں ہوگا کہ ہم کس کی اولاد ہیں، کیا یہ انسانی حقوق نہیں ہے۔
کیا امریکہ اور مغربی دنیا کو اس انسانی حق کا احساس نہیں ہے، یہاں وہ حیوان بن چکے ہیں۔
وحشی بن چکے ہیں اور اسرائیل کی جو درندگی ہے اس کو سپورٹ کر رہے ہیں، کس منہ سے امریکہ اور مغربی دنیا آئندہ پوری دنیا میں انسانی حق کی بات کرے گا شرم نہیں آئے گی ان کو اور اسلامی دنیا کے حکمرانوں کو بھی حیا کرنی چاہیے، ان کی غیرت حمیت کہاں چلی گئی ہے کہ اسلامی دنیا اس وقت جو ہے وہ خواب خرگوش کے مزے لے رہی ہے ۔ سربراہ جےیوآئی پاکستان مولانا فضل الرحمان
Maulana Fazl ur RehmanShow more