Zavia e Ghamidi | زاویہ غامدی: Episode-1
Sat Jun 08 2024#Ghamidi #philosophy #islam
#islam #Ghamidi #philosophy #science
0:00 - ٹائٹل
0:27 - تعارف
1:22 - انسان کائنات کی توجیح اور خود کو کھوجنا کیوں چاہتا ہے؟
5:07 - جب کائنات کی توجیح کے دو نظریات انسان کے سامنے آتے ہیں تو وہ صحیح اور غلط کا فیصلہ کیسے کر سکتا ہے؟
7:08 - جس بات پر آپ کی تسکین ہو جاۓ کیا وہی کائنات کی توجیح ہے؟
14:29 - انسان کسی چیز کو دیکھ کر اپنی گرفت میں لاتا ہے پھر اس پر ایک عمارت کھڑی کر لیتا ہے اس میں ہونے والی غلطی کو کیسے دور کیا جاۓ؟
16:26 - کیا تحقیق کے بعد کسی نتیجے کو قطعی کہنا چاہیے؟
19:28 - بگ بینگ کے متعلق آپ کی کیا راۓ ہے اور نیچرل سائنس کے جو فیکٹس دین کے خلاف ہیں انہیں آپ کیسے دیکھتے ہیں؟
21:46 - کیا حواس اور عقل کے علاوہ بھی کوئی ذریعہ علم ہے؟
Official Websites: www.al-mawrid.org and www.javedahmadghamidi.com
Official email: info@al-mawrid.orgShow more