اے انسان تجھے تو فرشتوں سے بھی افضل ہونا تھا تو تو جانوروں سے بھی بدتر نکلا 😭
Mon Jun 17 2024سانگھڑ سندھ
کے علاقے میں اونٹ کھیت میں جا نکلا وڈیرے ذمیدار نے
اونٹ کی ایک ٹانگ کاٹ دی
ایسا ظلم افسوس اونٹ کا مالک انصاف کے لیئے اپیلیں کر رہا ہے
ایک طرف اونٹ کی تصاویر دیکھیں
ظالموں کے خلاف پکار رہا ہے
ایسے ظلم ہوتے رہے تو اللّٰہ ہی خیر کرے